http://multi-zone4u.blogspot.com/2014/09/fix-driver-problems-related-to-geforce.html سام سنگ کا پراسرار فون جو کسی دھات کا بنا ہے نہ پلاسٹک کا ~ MulTi-ZoNe

سام سنگ کا پراسرار فون جو کسی دھات کا بنا ہے نہ پلاسٹک کا


نیویارک(نیوزڈیسک)سام سنگ نے مناسب داموں میں نئے پریمیئر ڈیزائن کی خوشخبری دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپنی نے فیصلہ کیا ہے کہ نئے سمارٹ فون کی باڈی پلاسٹک یا دھات کی بجائے کسی ایسی دھات سے بنایا جائے گا جس کو صیغہ راز میں رکھا گیا ہے۔ نیا فون گلیکسی A5 آپ کی شخصیت کا مقدر بنے گا، سکرین 5 انچ اور 13 میگا پکسل کیمرہ سے مزین ہے۔
Previous
Next Post »
Thanks for your comment